کراچی میں بیس گھنٹے میں فائرنگ کے سولہ واقعات۔
چار افرادجاں بحق ، انیس زخمی ہوئے۔ ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔
کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں زخمی افراد میں دو بھائی،چھ بچے اور دوخواتین بھی شامل ہیں ۔
پولیس کےمطابق گلشن اقبال، اتحاد ٹائون، لیاری اورلانڈھی میں فائرنگ سےچارافرادجان سےگئے۔
جاں بحق افرادمیں سجاد، مبشر، نورمحمد اور احسان اللہ شامل ہیں۔
ولیس تاحال فائرنگ کےالزام میں کسی ملزم کوگرفتارنہیں کرسکی۔