چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس

نزاہت خان نزاہت خان

چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ  کی زیر صدارت اجلاس

چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ  کی زیر صدارت اجلاس ختم
اجلاس میں ممبران ، سیکریٹری سمیت قانونی ٹیم  کی  شرکت ، 
چیف الیکشن کمشنر کا پرامن انتخابات کے انعقاد پر  ٹیم کو خراج تحسین ، 
انٹرنیٹ کی بندش کے باعث انتخابی عمل میں خلل پیدا ہوا، حکام کی بریفنگ
الیکشن کمیشن جلد مکمل نتائج کا اعلان کردے گا، حکام کی بریفنگ