کراچی پولیس چیف جاویدعالم اوڈھوکاکہناہےکہ سی ٹی ڈی پرحملے کی تحقیقات جاری ہیں

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی پولیس چیف جاویدعالم اوڈھوکاکہناہےکہ سی ٹی ڈی پرحملے کی تحقیقات جاری ہیں

کراچی پولیس چیف جاویدعالم اوڈھوکاکہناہےکہ سی ٹی ڈی پرحملے کی تحقیقات جاری ہیں ۔محرم الحرام کے لیے زونز کی سطح پر کنٹی جنسی پلان تیار ہے ۔شہرمیں ماہ محرم کےجلوسوں کومکمل سیکورٹی حاصل ہوگی۔

کراچی پولیس چیف جاویدعالم اوڈھونےپریس کانفرنس میں کہاکہ سی ٹی ڈی حملےکی تحقیقات جاری ہیں

گلستان جوہرمیں خاتون کوحراساں کرنےوالےملزم کی تلاش بھی جاری ہے۔

پولیس چیف نےمزیدکہاکہ شہرمیں منشیات کےخلاف بڑے پیمانےپرکام ہورہاہے۔

جاویدعالم اوڈھونےدعویٰ کیاکہ سب سےزیادہ ملزموں کوسزامنشیات کےکیسسز میں ملی ہیں۔

کراچی پولیس چیف جاویدعالم اوڈھونےمحرم الحرام کی سیکورٹی سےمتعلق زونزکی سطح پرکنٹی جینسی پلان سےبھی آگاہ کیا ۔

شہربھرمیں پچاس ہزارمجالس ،ایک ہزارجلوس برآمدہونگے۔

مرکزی جلوس کےلیےچھ ہزارتین سوبانوےاہلکارفرائض انجام دینگے۔