رانی پور ،10 سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کا معاملہ

عمران عمران

رانی پور ،10 سالہ گھریلو ملازمہ  کے  قتل کا معاملہ

رانی پور ،10 سالہ گھریلو ملازمہ  کے  قتل کا معاملہ

ڈی آئی جی  سکھرجاوید جسکانی کے مطابق میڈیکل بورڈ نے بچی  کے جنسی زیادتی کا خدشہ ظاہر کیا ہے، میڈیکل بورڈ نے مقتولہ  کے ساتھ جسمانی تشدد کی تصدیق کی ہے، تفتیش میں شامل سابق ایس ایچ او،ہیڈ محرر،ڈاکٹر اور کمپاونڈر کا ریمانڈ لینا کا فیصلہ کیاگیاہے حقائق مسخ کرنے،لاش کو بغیر پوسٹ مارٹم دفنانے پر ان کومقدمے میں نامزد کیا جائے گا پولیس کیمپ قائم کرکے تمام مردوں کے ڈی این اے سیمپلز لئے جائیں گے