سندھ/جامشورو نورین فاطمہ مہر کے قتل کا معاملہ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سندھ/جامشورو نورین فاطمہ مہر کے قتل کا معاملہ

سندھ/جامشورو نورین فاطمہ مہر کے قتل کا معاملہ

 ایڈیشنل سیشن جج جامشورو کی عدالت نے نامزد ملزمان باپ محمد علی اور بھائی احسن مہر کی ضمانت منسوخ کردی،

ضمانت منسوخی کے بعد ملزمان فرار ہوگئے.

مٸی 2022کو سیہون کے نواحی علاقہ گوٹھ گلشیر مہر میں نورعین فاطمہ گولی لگنے سے جانبحق ہوگئی تھی، جس کو ورثاء نے خودکشی کا رنگ دیا تھا

مقتولہ کے مبینہ شوہر نے تھانہ سعید آباد پر نورین کے والد اور بھائی پر قتل کی ایف آئی آر درج کرا رکھی ہے