عدالت نے ایمان مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

عدالت نے ایمان مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا

انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں ایمان مزاری کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے کا معاملہ

ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کر دیا گیا

کیس کی سماعت جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے کی۔

ایمان مزاری کی وکیل زینب جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

پراسیکوٹر راجہ نوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے

ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری بھی کمرہ عدالت میں موجود تھی۔

پراسیکیوٹر راجہ نوید کی جانب سے ایمان مزاری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا

عدالت نے ایمان مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا