شدید بارشیں اور خراب موسم کے باعث کولمبو کی وینیو تبدیل کرنے پر غور ، بھارتی میڈیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

شدید بارشیں اور خراب موسم کے باعث کولمبو کی وینیو تبدیل کرنے پر غور ، بھارتی میڈیا

شدید بارشیں اور خراب موسم کے باعث کولمبو کی وینیو تبدیل کرنے پر غور ، بھارتی میڈیا 
  کولمبو میں شیڈول میچز ڈمبولا یا پالی کیلے منتقل کئے جاسکتے ہیں،   
 اے سی سی نے ممبر بورڈز کا اہم اجلاس طلب کرلیا،   
 اے سی سی آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں اہم فیصلہ کریگی ، 
 پی سی بی سے موقف لینے کی کوشش کی جا رہی ہے