ملکی ترقی کیلئے ہمیں متحد ہو کر کام کرنا ہو گا ، مشعال ملک کاکہناہےکہ ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کو سکتے ، مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ، ہماری مسلح افواج ہمارے تحفظ کی ضامن ہیں ، ہماری افواج دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کر رہی ہیں ،