پشاور، لمبی چونچ والی گِدھوں کی آبادی کو خطرہ،ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کی رپورٹ جاری

عمران عمران

پشاور، لمبی چونچ والی گِدھوں کی آبادی کو خطرہ،ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کی رپورٹ جاری

پشاور، لمبی چونچ والی گِدھوں کی آبادی کو خطرہ،ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کی رپورٹ جاری

ڈبلیوڈبلیو ایف  کی رپورٹ کے مطابق 2006سے 2015 کے درمیان پاکستان میں گِدھوں کی تعداد 358 ہوگئی تھی، ڈبلیو رواں سال پاکستان میں گِدھوں کی تعداد کم ہو کر 233 رہ گئی ہے،

مویشیوں پر ڈیفلوفینک دوائی  کے استعمال سے  گِدھ معدوم ہوتے جارہے ہیں، گِدھوں کو معدومیت سے بچانے کیلئے  ڈیفلوفینک کے استعمال پر 2006 میں پابندی تھی،

ڈیفلوفینک کے علاوہ ایسکلوفینک اور کیٹوپروفن جیسی ادویات بھی گِدھوں کیلئے خطرناک ہے،

 ادویات کے استعمال کے بعد مردہ جانور یا الائشیں کھانے سے گِدھوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔