چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

عمران عمران

چیف جسٹس  پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

اسلام آباد،چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ہوئی

چیف جسٹس  پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

صدر مملکت  ڈاکٹرعارف علوی نے چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیا

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی تقریب میں شرکت کی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیربھی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے

سپریم کورٹ کے تمام ججز بھی تقریب حلف برداری میں  موجود تھے۔