چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،
جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا،
اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی سیکیورٹی چیئرمین پی ٹی آئی کے ہمراہ تھی،ذرائع اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ منتقل جیل کیا گیا چیئرمین پی ٹی آئی کو بی کلاس سہولیات والی جیل میں منتقل کیا گیا ہے،