احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیسز
احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس میں طلب کر لیا
عدالت نمبر 3 نے توشہ خانہ کیس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا
آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو 24 اکتوبر تک نوٹسز جاری
عدالت کا آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔