میرے شوہر کو وہ سہولیات نہیں دی جا رہی جس کے وہ حقدار ہیں،

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

 میرے شوہر کو وہ سہولیات نہیں دی جا رہی جس کے وہ حقدار ہیں،

چیئرمین پی ٹی آئی  کی اہلیہ نے شوہر کو جیل  میں  سیکیورٹی  اور تحفظ  کے لیے  عدالت سے رجوع کرلیا

چیئر مین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے اسلام آباد ہا کورٹ میں درخواست جمع کرادی

 جیل میں میرے شوہر کو کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے،درخواست کامتن
چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کے کھانے کی اجازت نہیں دی  جارہی،درخواست کےمتن  میں کہا گیا ہےکہ 
ذمہ دار میڈیکل افسر کے ذریعے خالص خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،  
ملاوٹ زدہ خوراک شوہر کی زندگی کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، درخواستگزار  نے موقف اختیار کیا ہےکہ 
میرے شوہر کو وہ سہولیات نہیں دی جا رہی جس کے وہ حقدار ہیں،