صدرآصف زرداری کی ایسٹرکے موقع پر مسیحی برادری کومبارکباد
صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہاہےکہ ایسٹرکاتہوار
امید،محبت اور خوشحالی کاپیغام لاتا ہے،
مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں،
مسیحی بھائیوں اور بہنوں نے ملکی ترقی
اور خوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،
آئین پاکستان تمام اقلیتوں کے حقوق کی
ضمانت دیتا ہے،
پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور
خوشحالی کیلئے اقدامات کیلئے پرعزم ہیں،
اقلیتوں کو مذہبی آزادی سمیت تمام بنیادی
سیاسی ،سماجی اور معاشی حقوق حاصل ہیں،
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اقلیتوں
سمیت پوری قوم کو ملکر کام کرنا ہوگا