سکرنڈ ماڑی جلبانی حکومت سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کئے گئے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سکرنڈ ماڑی جلبانی حکومت سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کئے گئے

سندھ ہائیکورٹ

سکرنڈ کے گاؤں ماڑی جلبانی میں مبینہ قتل کے واقعہ کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت
سندھ ہائیکورٹ نے درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیےحکومت سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کئے گئے
عدالت نے سماعت ایک ہفتے کے لئیے ملتوی کردی 
درخواست سندھ بار کونسل کے سابق وائس اوردیگرکی جانب سے دائر کی گئی