چہرہ ویب ڈیسک
لاہور میں مینار پاکستان پر خواتین نے بھرپور احتجاج کیا

جس میں مطالبہ کیاگیا کہ خواتین کو تحفظ فراہم کیاجائے ایسی حرکات کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے

خواتین شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خواتین کا کہناتھاکہ جو افراد عائشہ اکرام کو بد کردار کہہ رہےہیں وہ سب سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے، یہاں فرشتہ کون ہے ہمیں بتادیا جائے

جس کے
دل میں جو آئےگا وہ سرعام کرتا پھرےگا کوئی پوچھنے والا نہیں اس قسم کی حرکات
کرنے والے افراد کےخلاف کارروائی عمل میں لانا وقت کی ضرورت ہے۔ ورنا اس معاشرے
میں کسی کی ماں بہن بیٹی محفوظ نہیں رہے گی۔