حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600تک جاپہنچی، عرب میڈیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600تک جاپہنچی، عرب میڈیا

حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600تک جاپہنچی، عرب میڈیا
حماس کے حملوں میں 2ہزار سے زائد اسرائیلی زخمی ہوچکے ہیں، عرب میڈیا


اسرائیل کے حملوں میں 313افراد جاں بحق ہوئے ہیں، فلسطینی وزارت صحت
اسرائیلی حملوں میں 2ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق
حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600تک جاپہنچی،  


حماس کے حملوں میں 2ہزار سے زائد اسرائیلی زخمی ہوچکے ہیں،  


اسرائیل کے حملوں میں 370افراد جاں بحق ہوئے ہیں،   
اسرائیلی حملوں میں 2ہزار200 سے زائد افراد زخمی ہوچکے،   
فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
او آئی سی کا اقوام متحدہ سے فی الفور کشیدگی روکنےکا مطالبہ 
او آئی سی کی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی  جارحیت کی پرزور الفاظ میں مذمت 
فلسطینی علاقوں پر حملے تشویش ناک ہیں،او آئی سی اجلاس کا اعلامیہ
اسرائیلی  حملوں میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئےہیں،اعلامیہ
اسرائیل مسلسل عالمی قراردادوں اور قوانین کی خلاف ورزی کررہاہے،
پاکستانی حکومت اور عوام فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑےہیں،او  آئی سی میں پاکستان کا موقف
پاکستان اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتاہے،او آئی سی اجلاس میں پاکستان کا موقف
اقوام متحدہ کو اسرائیلی جارحیت کا نوٹس لیناچاہیے،پاکستان کا او آئی سی اجلاس میں مطالبہ