یورپی یونین کافلسطین کی امداد بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت
خبرایجنسی کے مطابق آئر لینڈ، اسپین، پرتگال اور لکسمبرگ کے بعد فرانس کی بھی فیصلے کی مخالفت کی ہے عرب میڈیا کے مطابق ، غزہ اور مصر کی سرحد بلاک کر دی گئی،
اسرائیلی فورسز کی غزہ کے پارلیمنٹ اور دیگر سرکاری عمارتوں پر بمباری کی دھمکی
، غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ،اقوام متحدہ کے مطابق
بمباری سے بے گھر افراد کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار ہو گئی،