کراچی موچکو میں پولیس نے دو گاڑیوں سے تیرہ من چھالیہ برآمد کر کے تین ملزموں کو گرفتار کرلیا

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

 کراچی موچکو میں پولیس نے دو گاڑیوں  سے تیرہ من چھالیہ برآمد کر کے تین ملزموں کو گرفتار کرلیا

کراچی موچکو میں پولیس نے دو گاڑیوں  سے تیرہ من چھالیہ برآمد کر کے تین ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کےمطابق  موچکو  میں پولیس نے حب چوکی سے حب ریور روڈ پر آنے والی دو گاڑیوں کی تلاشی لی۔ گاڑیوں میں سے تیرہ من اسمگل شدہ  چھالیہ برآمد ہوئی۔ پولیس نے کارروائی کے دوران تین ملزموں کو گرفتار کیا۔