کورونا سے بچاو کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے
کےباوجود اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں
اداکارہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر
کورونا مثبت ہونے کی تصدیق کیمعروف اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر
کےدوران کوروناوائرس میں مبتلاہوگئیں۔۔۔انہوں نے کہا کہ وہ ویکسین کی دونوں ڈوزز
لگواچکی ہیں
اداکارہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر
کورونا مثبت ہونے کے حوالے سے آگاہ کیا۔
اداکارہ کےمطابق وہ صحت مند ہیں اور قوت مدافعت بھی
کافی بہتر ہے پھر بھی وائرس سے متاثر ہوگئی ہوں اشناشاہ نے کوروناکے اثرات کوناخوشگوارقراردیا۔۔۔ اداکارہ اشنا شاہ
نےکہاکہ مجھے یہ سوچ کے جھٹکا لگتا ہے کہ اگر ویکسین نہیں لگواتی تو پھر کیا ہوتا۔
۔۔انہوں نےماسک پہنے،ویکسین لگوانےاورایس اوپیزپرعمل کرنےکی اپیل کی۔۔۔ساتھ ہی
کہاکہ کورونا وائرس کوئی مزاق نہیں اور ڈیلٹا
ویرئینٹ کو آسان مت لیں۔۔۔