باجوڑ ، تحصیل ماموند میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا،4افرادجاں بحق ،14زخمی

عرفان علی عرفان علی

باجوڑ ، تحصیل ماموند میں   پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا،4افرادجاں بحق ،14زخمی

باجوڑ ، تحصیل ماموند میں   پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا،4افرادجاں بحق ،14زخمی ،پولیس کے مطابق
زخمی اسپتال منتقل ،دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، اموات میں اضافے کاخدشہ یے
 دھماکا اس وقت ہوا جب   اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے ،اسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی