کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں خواتین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک خاتون جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئیں ۔ واضح رہے کہ پانچ ماہ قبل بھی اسی خاندان کی خواتین پر حملہ ہوا تھا جس میں چار خواتین زخمی اور ایک جاں بحق ہوئی تھی۔
نگران وزیر داخلہ بلوچستان زبیر جمالی کا ہزار گنجی میں خواتین پرحملے کا نوٹس لےلیا
نگران وزیر داخلہ بلوچستان نے ہزار گنجی واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
نگران وزیر داخلہ بلوچستان زبیر جمالی کی متعلقہ حکام کو ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے اور کہاہےکہ
زخمی خواتین کو طبی سہولیات فراہم کی جائے ،
واقعات کی ہر پہلو سے تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا جائے ،