غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد4ہزار 137ہوگئی ،فلسطینی وزارت صحت

عمران عمران

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 13ہزار 260افرادزخمی ہوئے ،

غزہ پر  اسرائیلی بمباری   کا سلسلہ جاری ،4ہزار سے زائد لاپتہ  ہیں

شہید فلسطینیوں میں  ایک ہزار 661بچے بھی شامل ہیں

سہولیات  ختم ہونے سے  غزہ کے 7 اسپتال اور 21 ہیلتھ سینٹر بند  ہے۔