انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے سستا۔

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

 انٹربینک میں ڈالر ایک  پیسے سستا۔


انٹربینک میں ڈالر ایک  پیسے سستا۔ اسٹاک مارکیٹ  کے انڈیکس میں تین سو چھیاسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

 ڈالر کی قیمت میں آج معمولی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کمی کے بعد دوسو اٹہتر روپے، اسی پیسے پر بند ہوا۔  پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں

کاروباری ہفتے کے آخری  روز تیزی رہی۔ دن کا اختتام ہینڈریڈ انڈیکس میں تین

سو چھیاسٹھ پوائنٹس اضافے سے  پچاس ہزار، سات سو اکتیس پوائنٹس پر  ہوا۔