پاکستانی کی ساحلی پٹی کوکوئی خطرہ نہیں ۔

عمران عمران

 پاکستانی کی ساحلی پٹی کوکوئی خطرہ نہیں ۔


جنوب مغربی بحیرہ عرب میں موجود طوفان تیج سے پاکستانی کی ساحلی پٹی کوکوئی خطرہ نہیں ۔

سائیکلون الرٹ کےمطابق   طوفان کا رخ  عمان اور یمن کی جانب ہے
ٹروپیکل سائکلون وارنگ سینٹر نے

طوفان تیج کا دوسرا الرٹ جاری کردیا۔۔۔جنوب مغربی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن آہستہ آہستہ مغرب کی جانب بڑھ رہا ۔۔۔

الرٹ کےمطابق ڈپریشن مزید شدت اختیار کرکے گہرے ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔

ڈپریشن کراچی سے ایک ہزارآٹھ سو تیس  جبکہ گوادر سےایک ہزارسات سوساٹھ   کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔

سائیکلون الرٹ کے مطابق طوفان کا رخ عمان اور یمن کی جانب ہے۔

پاکستان کی کسی بھی ساحلی پٹی کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں۔

سرفرازکےمطابق طوفان تیج  کا نام  بھارت کا تجویز کردہ  ہے جس کا مطلب رفتار ہے۔


کراچی : ٹروپیکل سائکلون وارنگ سینٹر نے طوفان تیج کا دوسرا الرٹ جاری کردیا


جنوب مغربی بحیرہ عرب میں موجود طوفان تیج سے پاکستان کوخطرہ نہیں،الرٹ