سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پیپلزپارٹی
میں شمولیت اختیار کرلی۔
مولانا تنویر الحق تھانوی نے پیپلزپارٹی سندھ کےصدر نثار کھوڑو اور دیگر
رہنماوں سےملاقات کے دوران
پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ مولانا تنویر الحق تھانوی ایم کیوایم
کےٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئےتھے۔ چند ماہ قبل انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اس سے قبل وہ مسلم لیگ
ن میں بھی رہیں چکے ہیں۔