اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر سے متعلق کیس کی سماعت سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد ابھی ہم آپ کو کوئی عبوری ریلیف نہیں دے سکتے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں اس کا فیصلہ بھی بعد میں ہوگا، استدعا ہے کہ کیس کی آئندہ تاریخ مقرر کر دی جائے، وکیل سلمان اکرم راجہ کسی بھی شخص کیلئے رولز تبدیل نہیں کر سکتے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب فائل چیف جسٹس کے پاس جائے گی ہو سکتا ہے کوئی نیا بینچ بن جائے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب