پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات

عرفان علی عرفان علی

پی ٹی آئی کے  اعلیٰ سطحی وفد کی  مولانا فضل الرحمان   سے ان کی  رہائشگاہ پر  ملاقات

پی ٹی آئی کے  اعلیٰ سطحی وفد کی  مولانا فضل الرحمان   سے ان کی  رہائشگاہ پر  ملاقات 
وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر ، علی محمد خان ، بیرسٹر سیف اورجنید اکبر شامل 
اسلام آباد ، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر  بات چیت 
پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمان کی خوش دامن کی وفات پر تعزیت کی