نواب شاہ، سابق صدر آصف زرداری سے پیپلز پارٹی کے کارکنان کی ملاقات آصف زرداری نے سیاست اور انتخابات سے متعلق کارکنان کی تجاویز اور آراء کو سنا
، پیپلزپارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں، آصف علی زرداری کی کارکنان کو ہدایت پیپلزپارٹی آئندہ عام انتخابات میں ملک بھر سے کامیابی حاصل کرے گی، کارکنان پارٹی کی اصل طاقت ہیں، قیادت اپنے کارکن کے ساتھ کھڑی ہے،