سندھ میں پیپلز پنک ٹیکسی سروس کا آغاز ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے تاریخی سنگ میل قرار دے دیا ۔۔۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی جانب سے ٹیکسی سروس کا آغاز تاریخی سنگ میل ہے
۔۔۔ انہوں نے کہاکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں پیپلز پنک ٹیکسی سروس کا آغاز کیا ہے
۔۔۔ شرجیل میمن نےکہا کہ اس منصوبے کے تحت خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب قدم بڑھایا ہے ۔۔
۔وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے پنک اور ریگیولر ٹیکسی کی وڈیو بھی جاری کی ہے۔۔۔