لاہور، ایم کیوایم وفد نےسابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ،اعلامیہ

عرفان علی عرفان علی

لاہور، ایم کیوایم وفد نےسابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات   کی  ،اعلامیہ

لاہور، ایم کیوایم وفد نےسابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات   کی  ،اعلامیہ 
لاہور، ملاقات میں  شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثنا اللہ  شریک  تھے ،جاری اعلامیہ کے مطابق
لاہور، ملاقات میں سعد رفیق  ،پرویز رشید  اور بشیر میمن بھی موجود تھے  ،
لاہور،  فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال  ایم کیو ایم وفد میں شامل تھے 
عوام کو مسائل سے نکالنے کے لیے  مشترکہ حکمت عملی اختیار  کرنے پر اتفاق  ،
لاہور،  ن لیگ اور ایم کیوایم   کا  6رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ   ،
 سندھ کے شہری  علاقوں کے مسائل کے حل کے لیے جامع چارٹر تیارکرنے پراتفاق ،
ن لیگ اور ایم کیوایم    اشتراک کے لیے حتمی تجاویز  10روز میں پیش کریں گی  ،