اندرون سندھ
میں حالیہ بارشوں اور سیلاب آنے کےبعد متاثرین کی بڑی تعداد نے کراچی کا رُخ کرلیا
۔
ضلع ملیرکے مختلف علاقوں اور شرقی کے علاقےسچل میں
متاثرین کی رہائش کا انتظام کیا گیاہے،
اندرون سندھ
کےمختلف اضلاع سیلاب کی زد میں آئے تومتاثرین آبائی علاقہ چھوڑآئے،
کراچی کارخ
کرنےوالےسیلاب زدگان کےلیےضلع ملیرکےمختلف علاقوں اورضلع شرقی کےعلاقے سچل گوٹھ میں
واقع سرکاری اسکولوں میں رہائش کےانتظامات کیےگئےہیں
متاثرین
کہتےہیں گاوں ڈوب گئے،گھرتباہ ہوگئے
ضلعی انتظامیہ
سمیت دیگرفلاحی اداروں کی جانب سےمتاثرین کےلیےکھانےپینے سمیت سہولیات کاانتظام کیاگیاہے
جبکہ مزیدمتاثرین
کی آمدکاسلسلہ تاحال جاری ہے،