لاہور
ہائیکورٹ سانحہ سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ
مجرم
عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر سماعت
پراسکیوشن
نے دلائل کے لیے مہلت مانگ لی
عدالت
دلائل کے لیے مہلت فراہم کریں پراسکیوٹر کی
استدعا
عدالت
نے پراسکیوشن کی استدعا کو منظور کرلیا
جسٹس
شہرام سرور چوہدری اور جسٹس علی ضیاء باجوہ نے
اپیلوں پر سماعت کی
عدالت
نے سماعت دس روز کے لیے ملتوی کردی
انسدادِ
دہشت گردی عدالت نے مارچ 2021 میں دونوں مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا
مجرموں
نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کررکھی ہیں