ملک میں شفاف الیکشن ہونےچاہیئں ،فیصل کریم کنڈی

عمران عمران

ملک میں شفاف الیکشن ہونےچاہیئں ،فیصل کریم کنڈی


 کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہےکہ بلوچستان  پر  ماضی میں کوئی توجہ نہیں دی گئی ، رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ ملک میں شفاف الیکشن ہونےچاہیئں

بلوچستان  پر  ماضی میں کوئی توجہ نہیں دی گئی ،

بلوچستان کی  جمہوریت کیلئے    قربانیاں ہیں ،

بلوچستان کے حقوق سے متعلق  پارٹیاں صرف دعویٰ کرتی ہیں،

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کے حقوق فراہم کرنے کی کوشش کی ، پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ عطاء مری نے کہاکہ بلوچستان میں الیکٹ ایبلز   پر  دباؤ ڈالا جارہاہے

بلوچستان میں الیکٹبلز کو دباؤ ڈالا جارہاہے ۔

ہماری اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں الیکٹبلز پر دباؤ ڈالا جارہاہے ۔

بلوچستان آکر بہت خوشی ہورہی ہے۔

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے فلسطین میں بچوں اور ہسپتالوں میں بم گرانے کی بھرپور مذمت کی ہے ۔

اسرائیلی جارحیت کیخلاف کراچی میں ریلی نکالی جارہی ہے۔

پیپلزپارٹی کی قیام سے  جموریت کی بیج بویا گیا۔

56 ویں یوم تا سیس انتہائی اہمیت کا عامل ہے۔

یوم تاسیس 56 سالہ جدوجہد کی کہانی ہے ۔

ہماری جدوجہد جمہوریت کیلئے ہے

جب تک لوگوں کے جائز حقوق نہیں ملتے تب تک جدوجہد جاری رہیگی۔

جدوجہد کے پیچھے شہیدوں کا لہو ہے ۔

ہمارے کارکنان نے تشدد بھی برداشت کیا سخت حالات کے باجود پیپلزپارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا

شریک چیئرمین آصف علی زرداری عوام کیلئے  ملک کو چھوڑ کر نہیں جاتے ۔  

شہید بی بی کے جلاوطنی کے دنوں پل پل ملک پر گزرنے والے حالات کا اندازہ تھا۔

پیپلزپارٹی کی جنگ غربت بے روزگاری انتہاء پسندی سے ہے ۔

پیپلزپارٹی ملک سے نفرت کی سیاست کا خاتمہ  چاہتی ہے۔

ہم ملک میں عوام کی مزید تقسیم نہیں چاہتے۔

صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں زیادتی پر معافی مانگی ۔ 

 صدر صف علی زرداری نے ماضی میں ہونے والے ںلوچستانی عوام کے ساتھ ظلم پر معافی مانگا۔

پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں آغاز حقوق بلوچستان پیکج کے تحت حقوق دینے کا آغاز کیا۔

پیپلزپارٹی نے 18وین ترمیم کے تحت بلوچستان کو حقوق دینے کی کوشش کی۔

لوگ 18 ویں ترمیم کو سمجھے بغیر تنقید کرتے ہیں۔