بلوچستان کے سرد علاقوں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

بلوچستان کے سرد علاقوں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان

بلوچستان کے سرد علاقوں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اسکولز اور کالجز 16 دسمبر سے 75 روز کیلئے بندہونگے۔

کوئٹہ سمیت صوبے کے 18 اضلاع کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی سالانہ تعطیلات کیلئے 16دسمبر سے 29 فروری تک  بند ہوں گی۔

بلوچستان کے 18 اضلاع میں کوئٹہ پشین چمن قلعہ عبداللہ  اور لورلائی شامل ہیں

 اس کے علاوہ ژوب ، قلعہ سیف اللہ ،شیرانی ، لورالائی ، موسی خیل ، مستونگ قلات اور سوراب شامل ہیں

 بلوچستان کے 18 اضلاع میں سالانہ تعطیلات کے بعد یکم مارچ 2024 کو نئے تعلمی سال کا آغازہوگا