کراچی میں
سپرہائی وے کوشہرسےملانےوالی شارع پاکستان پرعائشہ منزل فلائی
اورپرتیزرفتارڈمپرنےدوموٹرسائیکل
سوارنوجوانوں کوکچل ڈالا۔
کراچی میں
شارع پاکستان پرعائشہ منزل کےمقام پر فلائی آورپرڈمپرموٹرسائیکل سوارنوجوان پرچڑھ
گیا۔
حادثے کے باعث
شارع پاکستان پر ٹریفک کی روانی عارضی طورپر معطل ہوگئی۔
اس ہی دوران
مشتعل افراد نے ڈمپرکوآگ لگادی۔۔۔جاں بحق
ہونےوالوں کی شناخت جمال اور اسرارکےنام سے ہوئی۔
دونوں نوجوان
کراچی میں گڈاپ کےعلاقے کےرہائشی تھےجبکہ آبائی تعلق خیبرپختونخواسےتھا۔
بحری
بردارڈمپرسہراب گوٹھ سے شہرکی جانب آرہاتھا۔
علاقہ پولیس
کےمطابق حادثے کا ذمہ دار ڈمپر ڈرائیور موقع سے کلینر سمیت فرارہوگیا۔