لاہور،مسلم لیگ ن نے بلوچستان کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے بلوچستان کی 16قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان کیا گیا مسلم لیگ ن کی جانب سے 42 اراکین صوبائی اسمبلی کیلئے بھی امیدواروں کا اعلان پارٹی ٹکٹ چیئرمین الیکشن سیل اسحاق ڈار کے دستخطوں سے جاری کئے گئے این اے 252کیلئے سردار یعقوب ناصر، این اے 253 سردار دوستین ڈومکی کو ٹکٹ جاری این اے 254 سے عبدالغفور ،این اے 255 سے میر خان جمالی کو پارٹی ٹکٹ جاری این اے 256 سے عبدالخالق ،این اے 258 سے اسلم بلیدی کو ٹکٹ دیا گیا جام کمال ایک قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے جام کمال این اے 257، پی بی 21اورپی بی 22سے ن لیگ کے امیدوار این اے 259 سے یعقوب بزنجو، این اے 260 سے سردار فتح حسنی ن لیگ کے امیدوار این اے 261 سے میر عطااللہ لانگو، این اے 262 سے نواب سلمان خلجی کو پارٹی ٹکٹ جاری این اے 263 سے جمال شاہ کاکڑ اور این اے 264 سے حاجی ارض محمد کو ٹکٹ دیا گیا این اے 265 سے سعید اللہ ترین اور این اے 266 سے عبدالمنان درانی ن لیگ کے امیدوار بلوچستان صوبائی اسمبلی کی بقیہ نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان جلد متوقع،