سپریم کورٹ میں ذوالفقارعلی بھٹو صدارتی ریفرنس کی براہ راست سماعت ہوئی سپریم کورٹ میں جسٹس ریٹائرڈ نسیم شاہ کے انٹرویو کی ویڈیو دکھائی گئی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو،صنم بھٹو اورآصفہ بھٹو بھی سپریم کورٹ میں موجود
چیف جسٹس نے استفسارکیاکہ کیا آپ عدالتی معاون ہیں؟
جسٹس کا رضا ربانی سے سوال میں عدالتی معاون نہیں ہوں ،رضاربانی کا چیف جسٹس کوجواب میں بختاور اور آصفہ کا وکیل ہوں،رضا ربانی کا عدالت کوجواب فریق بننےکی درخواست جمع کرائی ہے، رضا ربانی درخواست کو دیکھتے ہیں،چیف جسٹس کا رضا ربانی سے مکالمہ عدالت میں فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار بھٹو جونیئر کے وکیل پیش ہم نے بھی فریق بنانے کی درخواست دی ، بیرسٹر صلاح الدین کیا کسی کو اعتراض ہے تو بتائے؟ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی پوچھ کربتاتا ہوں، فاروق نائیک کا چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کوجواب فاروق نائیک کا چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹوسے مشورہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، فاروق نائیک کاعدالت کو جواب یہ ہوتاہے اعتماد ، چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کافاروق نائیک سے مکالمہ عدالتی معاون مخدوم علی خان کی جانب سے دلائل جاری کیا آپ نےکچھ فائل کیا ہے؟ چیف جسٹس کا مخدوم علی خان سےسوال ہم نے کچھ سپورٹنگ مٹیریل جمع کرایا ، دوبارہ جمع کرائینگے،مخدوم علی خان عدالت میں جمع کرائی گئی ویڈیوز کا تذکرہ ہمیں جیو کے ڈائریکٹر نیوز نے کچھ ویڈیوز بھیجی ہیں،چیف جسٹس میری اہلیہ نواب احمد قصوری کی نواسی ہیں، بیرسٹر صلاح الدین فریقین کو میری معاونت پر کوئی اعتراض تو نہیں، بیرسٹر صلاح الدین اہلیہ نے اعتراض اٹھایا تو پھر بڑا سنجیدہ معاملہ ہے،چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی بیرسٹر صلاح الدین پر اعتراض نہیں،وکیل فاروق ایچ نائیک میرے والد ڈی جی ایف ایس ایف مسعود محمود کے بھٹو کیس میں وکیل تھے،وکیل اگر میرے اوپر بھی کسی کو اعتراض ہو تو بتا دیں،وکیل خواجہ حارث آپ پر کسی فریق کو اعتراض نہیں آپ شفاف ہیں اس کا یقین سب کو ہے،چیف جسٹس عدالتی معاون کو سن لیں ،آپ کو باری پر سنیں گے، چیف جسٹس کا احمدرضاقصوری سے مکالمہ میرے خیال میں ذوالفقار علی بھٹو کو عدالتی حکم کے مطابق سزائے موت دی گئی،مخدوم علی خان مخدوم علی خان کی جانب سے شریف الدین پیرزادہ کا خط پڑھ کر سنایاگیا ذوالفقار علی بھٹو کی بہن نے صدر مملکت کے سامنے رحم کی اپیل دائر کی تھی ، مخدوم علی خان ذوالفقار علی بھٹو نے بذات خود کوئی رحم کی اپیل دائر نہیں کی تھی، مخدوم علی خان عدالت کے سامنے سوال ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر عمل کا نہیں ، مخدوم علی خان بدقسمتی سے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی ریورس نہیں ہو سکتی، مخدوم علی خان اگر کیس میں عدالت نے کچھ کیا تو کیا ہر کیس میں کرنا ہو گا؟ جسٹس محمد علی مظہر ریفرنس کی بنیاد جسٹس نسیم حسن شاہ کا انٹرویو تھا، مخدوم علی خان ہمیں جیو کے ڈائریکٹر نیوز نے انٹرویوکی کچھ ویڈیوز بھیجی ہیں،چیف جسٹس انٹرویو شاید ہارڈ ڈسک میں ہے ، سربمہر ہے ابھی کھولا نہیں، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی اسٹاف کو انٹرویو کی کاپی ڈی سیل کرنے کی ہدایت ذوالفقار علی بھٹو کو 4 تین کے تناسب سے پھانسی کی سزا دی گئی، وکیل مخدوم علی خان بعد میں ایک جج نے انٹرویو میں کہا کہ میں نے دباؤ میں فیصلہ دیا، وکیل مخدوم علی خان یہ فیصلہ انصاف سے زیادتی ہے، وکیل مخدوم علی خان کیا اس میں سپریم کورٹ قصور وار ہے؟ چیف جسٹس یا پھر پراسیکیوشن اور اس وقت کا مارشل لا ایڈمنسٹریٹر؟ چیف جسٹس میری نظر میں ہمیں اپنی تاریخ کو درست کرنا چاہیے، جسٹس مسرت ہلالی دھبہ ایک خاندان پر نہیں لگا ،بلکہ اداروں پر بھی لگ چکا ہے، جسٹس مسرت ہلالی آپ نے بالکل درست بات کی ہے، وکیل مخدوم علی خان ہم اس کیس کی سماعت الیکشن کے بعد نہ رکھیں ؟ چیف جسٹس آپ کو علم ہے ہمارے سامنے الیکشن کے بہت سارے معاملات ہیں، چیف جسٹس ہم اس کیس پر مکمل توجہ دے رہے ہیں،چیف جسٹس کیا تمام فریقین کو شفیع الرحمان کمیشن کیر پورٹ ملی ہے؟ چیف جسٹس جی ہمارے پاس ہے لیکن کسی اور ذریعے سے حاصل کی ہے، مخدوم علی خان فاروق نائیک کیا اس کیس کو الیکشن کے بعد سنیں، چیف جسٹس مجھے یہ ہدایات ہیں کہ الیکشن سے پہلے سنا جائے،وکیل فاروق نائیک نائیک صاحب پہلے ہی 2 الیکشن ہو چکے ہیں،جسٹس جمال مندو خیل اس کیس میں سوچ سمجھ کر آگے جانا ہے،چیف جسٹس عدالت کا تمام فریقین سے دلائل کے وقت سے متعلق استفسار میرے خیال میں عدالت پہلے معاونین کو سنےتو بہتر ہوگا،فاروق نائیک آپ سینئر وکیل ہیں اگر اپ پہلے دلائل دیں ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ