نواب شاہ،آصف زرداری کو حلقہ این اے 207شہید بینظیر آباد سے پارٹی ٹکٹ جاری آصف زرداری کو پارٹی ٹکٹ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے جاری کیا نواب شاہ ، آصف علی زرداری کا پارٹی ٹکٹ علی حسن زرداری نے وصول کیا علی حسن زرداری نے پی ایس 76ٹھٹھہ سے اپنا ٹکٹ بھی وصول کر لیا