سجاول میں ایس ایس پی کی پریس کانفرنس

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سجاول میں ایس ایس پی کی پریس کانفرنس

سجاول میں ایس ایس پی کی پریس کانفرنس


 ایس ایس پی سجاول شہلا قریشی کی آج  اپنے دفتر میں ایک اہم پریس  کانفرنس کی 

 سجاول میں تین قبل چوھڑ جمالی روڈ سماں گولائی کے قریب ملزمان نے جہیز کے سامان سے بھری ہوئی ایک شہزور ٹرک لوٹ لی تھی، ایس ایس پی نے نوٹس لیتے ہوئے، ڈی ایس پی سجاول کی نگرانی میں انچارج سی ائی اے پولیس اور دو ایس ایچ او پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی تھی
 جہیز کے سامان کی لٹی ہوئی شہزور ٹرک، ملزم لدھو بچانی ملاح اور بچایو و دیگر ملزمان دڑو اور رانٹا روڈ پر موجدگی کی اطلاع پر کاروائی کی گئی،
 دو بدنامہ زمانہ کرمنل لدھو بچانی ملاح اور بچایو لوٹھیو کو غیر قانونی اسلحہ اور مسروقہ شہزور ٹرک سمیت گرفتار کرلیا ہے،،
دیگر نامعلوم ملزمان پولیس ماموں بنا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ملزمان لدھو بچانی ملاح 10 سے زائد ڈکیتی، رھزنی اور چوری کے مقدمات کے ریکارڈ کا حامل ہے،
ملزم بچایو لوٹھیو کے خلاف بہی 8 سے زائد مقدمات درج ہیں دیگر اضلاع سے بھی گرفتار ملزمان کرمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے،
 ملزمان سے ایک ٹی ٹی پسٹل اور ایک کارتوسی پستول بمعہ 6 راؤنڈ برآمد، 
 گرفتار بدنام ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے