وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے دورہ کراچی میں وزیراعظم نے شارع فیصل سےبغیرٹریفک بندکیے سفر کیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

وفاقی وزیر علی زیدی نے گزشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان کےدورہ کراچی کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے پہلی باردیکھا ہےکہ ملک کا سربراہ جارہاہےاورسڑک کھلی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  اگر وزیر اعظم کراچی کی مصروف سڑک پرمحفوظ ہیں ،،،تو ہر شخص محفوظ ہے۔