کوئٹہ دھماکا دو افراد جاں بحق ،20 پولیس اہلکار اور 4 شہری زخمی
کوئٹہ بلیلی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکا
ڈی آئی جی اظفر مہیسر کے مطابق کوئٹہ دھماکے میں پولیس اہلکارسمیت2افراد شہید ہوئے ہیں
پولیس ٹرک کو رکشے نے ٹکر ماری،
خودکش بمبار رکشے میں تھا،
دھماکے کے بعد پولیس ٹرک کھائی میں گرگئی،
پولیس جوان ٹکر کے نیچے آکر شہید ہوا،
تین گاڑیاں دھماکے کی زد میں آئی ہیں،
دھماکے میں 20پولیس اہلکار اور 4شہری زخمی ہوئے،
لگتاہے20سے25کلودھماکا خیزمواد استعمال کیا گیا،