کراچی میں ہاکس بے سنہرا بیچ کے قریب سے نوجوان کی لاش ملی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے نوجوان کی شناخت عمیر کے نام سے ہوئی۔ نوجوان مچھلی کےشکار پر گیا تھا، اور لانچ سے گر کر سمندر میں ڈوب گیا تھا۔جاں بحق نوجوان کی لاش ورثاء کے سپرد کردی گئی۔
پنجگو رمیں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 5دہشتگردہلاک، آئی ایس پی آر
کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس
صدرمملکت آصف علی زرداری نے 5 سمریوں اور بلوں کی منظوری دے دی
کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا علی کی ہلاکت کا معمہ تاحال حل طلب ہے۔
کراچی میں کورنگی کراسنگ پل پر موبائل فون کے تاجر سے اڑتیس لاکھ روپے کی مبینہ ڈکیتی