سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی، ہوگئے

عمران عمران

سپریم کورٹ کے جج  جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی، ہوگئے

سپریم کورٹ کے جج  جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی، ہوگئے 

جسٹس  اعجازالاحسن  نے اپنا استعفیٰ  صدر مملکت کو بھجوادیا،

جسٹس اعجازالاحسن نے آج سپریم  جوڈیشل کونسل  اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی تھی

جسٹس  اعجازالاحسن کو اکتوبر 2024میں چیف جسٹس آف پاکستان بننا تھا

جسٹس اعجاز الاحسن سینیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبرپر  تھے 

جسٹس مظاہر نقوی نے بھی گزشتہ روز استعفیٰ دیا تھا 

جسٹس مظاہر نقوی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کا سامنا کر رہے ہیں 

جسٹس منصور علی شاہ آئندہ چیف جسٹس  سپریم کورٹ ہوں گے