خواتین اور اقلیتی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا معاملہ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 خواتین اور اقلیتی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا معاملہ

جنرل الیکشن 2024/
خواتین اور اقلیتی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا معاملہ 

تحریک انصاف کے علاوہ تمام جماعتوں کے امیدواروں کےکاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل

الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےامیدواروں کو تاحال نہیں بلایا

مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک مکمل کر لی جائے گی

16 جنوری کو کاغذات مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جائیں گی

الیکشن ٹریبونل 19 جنوری تک  اپیلوں پرفیصلے سنائیں گے