مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، ،عمران خان

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، ،عمران خان


غیر ملکی جریدے میں چھپا آرٹیکل وکلاء کو زبانی طور پر ڈکٹیٹ کیا تھا، پالیسی کے مطابق  بانی پی ٹی آئی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہےکہ 
وکلاء کو ہدایت کی تھی میرے وی لاگز سے باقی چیزیں اٹھائی جائیں، 


جیل سے ایک کاغذ تک باہر نہیں جاسکتا، 


مجھے ٹکٹوں کے بارے مشاورت کی اجازت نہیں دی گئی، 


مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، 

ساڑھے 8سو ٹکٹوں کے بارے زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں