الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں6 بار توسیع کی گئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے  وقت میں6 بار توسیع کی گئی

انتخابات 2024،امیدواروں کو  انتخابی نشان الاٹ کرنے کیلئے مقررہ وقت ختم
الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے  وقت میں6 بار توسیع کی گئی
شیڈول کے مطابق انتخابی نشان  الاٹ کرنے  کا وقت شام 4 بجے تھا
پہلی مرتبہ انتخابی نشان  الاٹ کرنے کا وقت بڑھا کر رات 7 بجے تک کردیا گیا
دوسری مرتبہ   انتخابی نشان  الاٹ کرنے کا وقت بڑھا کر رات 9 بجے تک کیا گیا
تیسری مرتبہ  انتخابی نشان  الاٹ کرنے کا وقت رات ساڑھے10  بجے  تک بڑھایا گیا


چوتھی مرتبہ انتخابی نشان  الاٹ کرنے کا وقت 11 بجے تک کردیا گیا


پانچویں مرتبہ انتخابی نشان  الاٹ کرنے کا وقت بڑھا کر ساڑھے11 بجے کیا گیا 


الیکشن کمیشن نے چھٹی مرتبہ انتخابی نشان  الاٹ کرنے کا وقت 12بجے تک بڑھا  یا

ریٹرننگ افسران انتخابی نشانات سمیت امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج آویزاں کریں گے

ریٹرننگ افسران الیکشن ایکٹ سیکشن 68 کے تحت حتمی فہرستیں مرتب کریں گے

ریٹرننگ افسران فہرست الیکشن کمیشن کو بھی بھجوائیں گے

الیکشن ایکٹ کے تحت  کمیشن حتمی فہرستیں ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرے گا