وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نےکہاکہ ایران
کی جانب سے حملہ پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے،
حملہ بین الاقوامی قوانین کی بھی سنگین
خلاف ورزی ہے،
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی ایران کی
جانب سے حملے کی شدید مذمت
واقعے سے پاکستان اور ایران کے تعلقات
کو شدید نقصان پہنچا ہے،
پاکستان
اس اشتعال انگیز کارروائی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے،
دہشتگردی خطے کیلئے ایک مشترکہ خطرہ ہے،
دہشتگردی کی لعنت سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے،
یکطرفہ اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے،
خطے کے کسی بھی ملک کو اس خطرناک راستے
پر نہیں چلنا چاہیے،