مانسہرہ
میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہاہےکہ کیپٹن ریٹائرڈ
صفدر نے ایک ایک مانسہرہ والوں کی خدمت میں حاضر رہے
مانسہرہ والوں کیا حال ہے آپ کا،
اتنی
سردی میں لوگ دیوانہ وار جلسہ گاہ میں داخل ہو رہے ہیں،
ہزارہ
اور مانسہرہ نوازشریف سے محبت کرتا ہے،
نوازشریف
نے10سال بعد الیکشن کاانتخاب کیا تو مانسہرہ سےکیا،
نوازشریف
کو کسی نے کہا سندھ سے لڑیں،کسی نے کہا بلوچستان سے لڑیں،
نوازشریف
نے کہا کہ میں الیکشن مانسہرہ سے لڑوں گا،
نوازشریف
نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آپ کیلئے وقف کیا،
کیپٹن
ریٹائرڈ صفدر نے ہمیشہ مانسہرہ کی ترقی کی
بات کی،
نوازشریف
نے کہا پاکستان میری جان کا ٹکرا ہے لیکن الیکشن مانسہرہ سے لڑوں گا،