ایک شخص نے گھڑی بیچ کر پیسے جیب میں ڈالے

عرفان علی عرفان علی

ایک شخص نے گھڑی بیچ کر پیسے جیب میں ڈالے

رہنما مسلم لیگ ن کی رہنما نےایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 
سارے کام چھوڑکر ایبٹ آباد والوں کے  پاس آئی
ہوں ،
منشور صرف باتیں نہیں  ایک وعدہ ہوتاہے ،
ایک جماعت نے یہاں حکومت کی مگر منشور نہیں دیا 
نوازشریف نے دہشت گردی ختم کی اور موٹروے بنائی ،
عوام کا ہمدرد وہ جنہوں نے لیپ ٹاپس دیئے ،
منشور وہ نہیں ہوتاجو ویب سائٹ پر  جاری کیاجائے،
پورا ملک جانتاہے کہ منشور  میں کیالکھا ہے 
ایک شخص نے گھڑی بیچ کر پیسے جیب میں ڈالے  
والد  کے سامنے کبھی  گستاخی نہیں کی ،مریم نواز
کبھی یہ نہیں کیاکہ نوازشریف تقریر کررہے ہوں اورمیں اٹھ کرجاؤں
آج ن لیگ کا منشور لانچ کیاگیا ،